the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں نے امریکہ میں ہندوستانیوں پر ہو رہے حملوں پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے آج اس کی تیکھی مذمت کی اور اس سلسلے میں حکومت سے مداخلت کرکے پارلیمنٹ میں بیان دینے کا مطالبہ



کیا۔لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملک ارجن كھڈگے نے وقفہ سوال کے بعد یہ معاملہ اٹھایا اور کہا کہ یہ بہت سنگین مسئلہ ہے۔ہندوستانیوں کے تئیں امریکہ میں نفرت کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے اور بھارت پر حملے ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.